تارکین وطن کی خبریں
کرپشن ، لوٹ مار ، ظلم و ناانصافی اور اقرباپروری کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچنی چاہیے۔ چوہدری مبشر علی تیروچک

اوسلو ( نمائندہ خصوصی (‌ ناروے میں مقیم پاکستان کی سیاسی سماجی شحصیت چوہدری مبشر علی تیروچک اورپاکستان تحریک انصاف کے راہنمانے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام رہنمائوں نے عمران خان کی قیادت میں کرپشن ، لوٹ مار ، ظلم و ناانصافی اور اقرباپروری کے خلاف جو جنگ شروع کی ہے اس کومنطقی انجام تک پہنچائے بغیر پیچھے نہیں ہٹیں گے اور اس کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ جب تک ملک سے کرپشن کی جڑیں ختم نہیں ہو ں گی اس وقت تک حقدار کو اس کا حق ملنا انتہائی مشکل ہے ۔


واپس جائیں