تارکین وطن کی خبریں
صدر پاکستان اوورسیز الائنس فورم ناروے چوہدری قدیر مہر ناروے سے پاکستان پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) صدر پاکستان اوورسیز الائنس فورم ناروے چوہدری قدیر مہر ناروے سے پاکستان پہنچ گئے ۔ چوہدری قدیر احمد مہر پاکستان میں قیام کے دوران اپنے دوست احباب ، عزیز و اقارب سے ملاقاتیں کرینگے ۔ اور مختلف سماجی تقریبات میں شرکت کرینگے ۔ قبل ازیں چوہدری ظفر نواز حقیقہ ، چوہدری اشتیاق احمد برنالی و دیگر دوست احباب نے انہیں ناروے سے الوداع کیا ۔


واپس جائیں