چوہدری زاہد اسلم (ناروے ) کے صاحبزادے ڈاکٹر خرم اسلم کی تقریب ولیمہ میں ضلع گجرات کی صحافی برادری کی بھر پور شرکت
کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری زاہد اسلم (ناروے ) کے صاحبزادے ڈاکٹر خرم اسلم کی تقریب ولیمہ میں ضلع گجرات کی صحافی برادری کی بھر پور شرکت ۔ نمایاں صحافی برادری میں راجہ تیمور طارق ، انعام مرزا ، یونس ساقی ، طفیل میر ، وسیم اشرف بٹ ، سید عرفان جعفری ، عبدالستار مرزا ، مرزا ظہیر ، زمان احسن ، بلال بٹ ( سینئر نائب صدر KPC ) ، میاں محمد صفدر ، کاشان مجید ، خالد ڈار ، شہزاد احمد و دیگر نے بھر پور شرکت کی ۔ اور چوہدری زاہد اسلم (ناروے ) ، چوہدری اعجاز اسلم ( چیئرمین ) ، اور چوہدری سجاد اسلم ( ڈنمارک ) کو مبارکباد پیش کی ۔