تارکین وطن کی خبریں
چوہدری شمریز علی بہبلی عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

کھاریاں ( بلال بٹ ) چوہدری شمریز علی بہبلی عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ۔ معروف شخصیت و ممبر کلچر اینڈ سٹڈی سنٹر ( اوڈنسے ) ڈنمارک چوہدری شمریز علی بہبلی نے عمرہ کی سعادت کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ۔ایئر پورٹ پر دوست احباب نے استقبال کیا ۔ انہوں نے مکہ اور مدینہ میں مختلف مقدس مقامات کی زیارتیں کیں اور پاکستان کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں ۔ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر معززین علاقہ کی مبارکبادیں ۔


واپس جائیں