چوہدری الیاس ،راجہ نعیم نواز ،چوہدری ناصر چھپر مضبوط امیدوار ہیں : راجہ طاہر محمود سدوال
کھاریاں (زمان احسن ) نائب صدر تحریک انصاف فرانس راجہ طاہر محمود سدوال نے کہا ہے کہ چوہدری الیاس ،راجہ نعیم نواز ،چوہدری ناصر چھپر مضبوط امیدوار ہیں ۔ہم کھاریاں اور سرائے عالمگیر میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا تاریخی استقبال کرنے پر چوہدری محمدالیاس ،راجہ نعیم نواز اور چوہدری ناصر احمد چھپر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔وہ الیکشن2018ء میں مضبوط عوامی امیدوار ہیں ۔اور حلقے کے عوام ان کے ساتھ ہیں ۔