تارکین وطن کی خبریں
حکومت پاکستان اور سیز کے مسائل کو حل کرنے پر توجہ دے۔الیاس چوہان

اٹلی(نمائندہ خصوصی) چئرمین آل اطالیہ پریس کلب ۔صدر فری ہینڈ فورم خادم پاکستان کمیونٹی اٹلی الیاس چوہان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان سے گزارش ہے اور سیز یورپ سمیت دیگر ممالک میں کئ مشکلات کا شکار ہیں ہماری وزارت خارجہ سمیت پارلیمنٹیرین اور سفارت خانے اور سیز کے مسائل حل کرنے اور سیز کے حقوق کا تحفظ کرنے ڈاکومنٹ کے حصول اور تجدید ۔ اور دیگر مسائل کے حل کے لئے خصوصی کاوش کریں اور خارجہ پالیسی بہتر کریں جیلوں میں قید قیدیوں تک رسائ اور رہائ۔

اور پاکستانی ڈاکومنٹ سرٹیفکیٹ ڈگری ڈپلومہ

کمرشل ۔ بزنس لیبر ۔ افرادی قوت کے بہتر کنٹریکٹ ۔ لیبر کی صحت انشورنس ۔ بیماری تنخواہ کا ریٹ معاہدہ ۔اور پاکستان میں ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ بنائیں ۔ بیرون ممالک تعلیم روزگار ۔ ویزہ کا آسان شرائط پر حصول ۔ مختلف ممالک کی پاکستان کے بیرون ممالک سفارت خانوں کو مزید فعال کرنا اور دیگر دنیا کے پاکستان میں قونصلیٹ اور سفارت خانوں کو اپنے ملک کے باشندوں کے ساتھ آسان اور باوقار طریقہ سے ان کے ڈاکومنٹ کی تصدیق ویزہ اور پاکستانی باشندوں کی عزت ان سب مسائل کو فوری طور پر حل کرنے کے لئے حکومت پاکستان فوری اور خصوصی توجہ دے ۔

درآمدات برآمدات اور دیگر کئ مسائل حال طلب ہیں


واپس جائیں