ممتاز اوورسیز پاکستانی چوہدری تجمل حسین پیارا پاکستان 2ہفتے کے نجی دورہ کے بعد گذشتہ روز واپس ہالینڈ روانہ ہو گئے
کھاریاں (تنویر نقوی سے) ممتاز اوورسیز پاکستانی چوہدری تجمل حسین پیارا پاکستان 2ہفتے کے نجی دورہ کے بعد گذشتہ روز واپس ہالینڈ روانہ ہو گئے۔ ایئر پورٹ پر دوست احباب نے الوداع کیا۔ چوہدری تجمل حسین پیارا ہالینڈ سے چیئرمین تحریک انصاف عمران کے دورہ ضلع گجرات کے سلسلہ میں پاکستان آئے تھے سرائے عالمگیر میں چوہدری ارشد محمود کے اسٹیج پر عمران خان کا فقید المثال استقبال کیا۔