تارکین وطن کی خبریں
ہمارے قائد عمران خان جو کہا کرکے دیکھایا۔ ملک شکیل اعوان

پراتو(سجاد راجپوت)میرے قائد عمران خان نے جو کہا۔ وہ کرکے دیکھایا یے۔ انہوں نے کرپشن کو بےنقاب کرنے کا کہا۔ انہوں نواز شریف کی کرپشن کو سپریم کورٹ میں ثابت کیا۔ اب انہوں نےپاکستان میں تبدیلی کا نعرہ لگایا ہے۔ تو قوم کو اب عمران خان صاحب کو بھی آزمانا چاہیے۔ میرے قائد نے اکیلے ہی پوری نون لیگ کی نیندیں اڑا دی ہے۔ پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے اب کی بار قوم کو پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دینا چاہیے۔


واپس جائیں