تارکین وطن کی خبریں
پیپلز پارٹی سپین کے سابق سنئیر نائب صدر ملک ابرار اعوان اور پیپلز پارٹی سپین کے سنئیر رہنما غلام عباس غفاری منڈی بہاوالدین نے صادق سنجرانی کو چئیرمین سینٹ منتخب ہونے پر ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر خوشی کا اظہار کیا اور آصف علی رزادی کی سیاسی بصیرت کی تعریف کی اور کہا آنے والے الیکشن میں پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی

واپس جائیں