تارکین وطن کی خبریں
نوجوان بزنس مین چوہدری عمران شوکت مہمند چک ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) نوجوان بزنس مین چوہدری عمران شوکت مہمند چک ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے ۔ ڈائریکٹر"VIVAH RESTURANT " کوپن ہیگن چوہدری عمران شوکت ( آف مہمند چک ) پاکستان میں قیام کے دوران اپنی خاندانی و سماجی تقریبات میں شرکت کرینگے اور اپنے دوست احباب سمیت اہم سیاسی شخصیات اور انتظامی افسران سے ملاقاتیں کرینگے ۔ چوہدری عمران شوکت ڈنمارک اور پاکستان میں وسیع حلقہ احباب رکھتے ہیں ۔


واپس جائیں