تارکین وطن کی خبریں
چوہدری آصف علی باجوہ کی طرف سے سجاد مہر ،حاجی بشیر بوسال اور دوست احباب کے اعزاز میں‌عشائیہ

اٹلی(نمائندہ خصوصی) قائد یورپ پاکستان تحریک انصاف اٹلی کی مشہور سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت جناب چودھری آصف علی باجوہ صاحب کا پاکستان سے واپسی پر اٹلی کی اھم سیاسی اور سماجی شخصیات کے اعزاز میں شاندار عشائیہ جس میں ہر مکتب فکر کے تمام دوستوں کی شرکت شان پاکستان گروپ کے تمام دوستوں کی آمد اور خصوصی شرکت اس موقعہ پر دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے قائد یورپ پاکستان تحریک انصاف جناب چودھری آصف علی باجوہ صاحب نے اپنے پیغام میں تمام دوستوں کو آپس میں محبت بھائی چارہ اور خدمت خلق کرنے کی کوشش پر زور دیا اور تمام دوستوں کو کہا آپس میں بھائی چارہ کی فضا کو پروان چڑھائیں ہم سب آپس میں بھائی بھائی ہیں اور ہم تمام پاکستانی اٹلی میں اپنے ملک کے سفیر ہیں آخر میں تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا گیا


واپس جائیں