بارسلونا میں ایک شام ،،،چوہدری مہران زیب تارڑ، رائیکہ کے نام،
بارسلونا (نمائندہ خصوصی) بارسلونا کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری مزمل رشید وڑائچ نے رائیکہ خاندان کے چشم و چراغ، چوہدری مہران زیب تارڑ،رائیکہ مانچسٹر کے اعزاز میں ایک پرخلوص اور وقار پارٹی کا اہتمام کیا، جس میں چوہدری فیصل رانجھا، مانچسٹر،، چوہدری عامر رانجھا مانچسٹر، چوہدری یاسر رانجھا، میر ضمیر، چوہدری یاسر گجر اور چوہدری ساجد گوندل نے خصوصی شرکت کی