گجرات میں عمران خاں پر جوتا پھینکنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں۔الیاس چوہان
اٹلی(نمائندہ خصوصی)الیاس چوہان نے کہا ہے کہ گجرات میں عمران خاں پر جوتا پھینکنے کی بھر پور مذمت کرتے ہیں گجرات کی سر زمین دشمن کے کے لئے بھی مہمان نواز ہے اس کے علاوہ کسی بھی شخصیت پر کہیں بھی کسی بھ جگہ پربدلہ کی آڑ میں یا تضحیک کرنے کے لئے ایسے اقدام کی بھر پور مذمت کی جانی چاہئے اور مذمت کرتے ہیں