تارکین وطن کی خبریں
پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری, جنرل سیکریٹری جنرل اظہر برالوی اور بھٹو شہید کے جیالے رضا خان نے صادق سنجرانی کو چئرمین اور سلیم مانڈوی والا کو ڈپٹی چئرمین سینیٹ منتخب ہونے پرمباکباد دی

برطانیہ(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری, جنرل سیکریٹری جنرل اظہر برالوی اور بھٹو شہید کے جیالے رضا خان نے صادق سنجرانی کو چئرمین اور سلیم مانڈوی والا کو ڈپٹی چئرمین سینیٹ منتخب ہونے پرمباکباد دی اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا. اس کے ساتھ ساتھ اُنہوں نے پارٹی کی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ صادق سنجرانی اور سلیم مانڈوی والا کی جیت پی پی پی کے چئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چئرمین آصف علی زرداری کے چھوٹے صوبوں کی احساس محرومی ختم کرنے کی لیے جاری جدوجہد کے دوران ایک بہترین اور کامیاب قدم ہے۔


واپس جائیں