تارکین وطن کی خبریں
راجہ طاہرنے صادق سنجرانی کو چیئرمین اور سنده سے سلیم مانڈوی والا کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب هونے پر مبارک باد پیش کی

بیلجئم(نمائندہ خصوصی)ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت رہنما پی پی پی بیلجئم راجہ طاہر نے بلوچستان سے جناب صادق سنجرانی صاحب کو چیئرمین اور سنده سے سلیم مانڈوی والا صاحب کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب هونے پر مبارک باد پیش کی اور نیک خواہیشات کا اظہار کرتےہوے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا مرسوں مرسوں سندھ نہ ڈیسوں کا نعرہ سندھ کے عوام کا آواز بن چکا ہے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری شہید ذوالفقار علی بھٹو کے نقش قدم پر چل رہے ہیں وہ شہید بھٹو کی طرح عقل مند ہیں شہید بھٹو کی تمام خوبیاں بلاول بھٹو میں موجود ہیں ان کی قیادت میں ملک کو تمام بحرانوں سے نکالا جا سکتا ہے


واپس جائیں