تارکین وطن کی خبریں
چوہدری ناصر علی رانجھا کی صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سلیم مانڈوی والہ صاحب کی بھاری اکثریت سے کامیابی پرمبارکباد

اٹلی(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پیپلز پارٹی اٹلی اینڈ نامزد صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ چوہدری ناصر علی رانجھا نے پیپلزپارٹی کے حمائیت یافتہ برائے چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین سلیم مانڈوی والہ صاحب کی بھاری اکثریت سے کامیابی پر انہیں مبارکباد دیتے ہوئے اسے جمہوریت کی فتح قراردیتے ہیں


واپس جائیں