تارکین وطن کی خبریں
پی پی پی برطانیہ کے جنرل سیکریٹری اظہر بڑالوی صاحب کے اعزاز میں عشائیہ

برطانیہ(نمائندہ خصوصی) پی پی پی برطانیہ کے جنرل سیکریٹری اظہر بڑالوی صاحب کے اعزاز میں عشائیہ میں پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوھدری لطیف اکبر صاحب سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب صاحب چوھدری ریاض صاحب چوھدری پرویز اشرف صاحب راجہ فیصل ممتاز راٹھور صاحب جاوید بڈھانوی صاحب رضوان قریشی صاحب شاہین ڈار صاحبہ حافظ طارق محمود صاحب سردار گلنوز صاحب سید عزادار شاہ صاحب طارق حسین ملک نے شرکت کی اس موقع پر میزبان دعوت صاحبزادہ ذوالفقار علی نے تمام قائیدین کی آمد کا شکریہ ادا کیا


واپس جائیں