تارکین وطن کی خبریں
اٹلی کی مشہور سیاسی اور سماجی شخصیت جناب راجہ عامر کیانی صاحب کے اعزاز میں مہر ہاؤس میں شاندار عشائیہ

اٹلی (نمائندہ خصوصی) بریشیا میں سیاسی اور سماجی سرگرمیوں کا مرکز بن گیااٹلی کی مشہور سیاسی اور سماجی شخصیت جناب سجاد مہر صاحب جو کہ پوری اٹلی کمیونٹی یاروں کے یار کے نام سے مشہور ہیں آج انہوں نے اپنے دوست احباب کے اعزاز میں مہر ہاؤس پر شاندار دعوت کا اہتمام کیا

جس میں خصوصی طور پر اٹلی کی مشہور سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی اور دوستوں کی پر لطف کھانوں سے تواضع کی گئی اور رات گئے یہ محفل جاری رہی آخر میں جناب سجاد مہر صاحب نے آنے والے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا


واپس جائیں