کاتالان فیڈریشن کا اجلاس، 23 مارچ کو ہونے والے یوم پاکستان کے پروگرام کے انتظامات اور ترتیب پر مشاورت
بارسلونا(پ ر)کاتالان فیڈریشن کا اجلاس زیرصدارت سابق نائب صدر چوہدری عدنان عدیل دھوتھڑ اور بانی کاتالان فیڈرشن خالد شہباز چوہان ہو ا۔جس میں 23 مارچ کو پانچ بجے کاسا دے مار میں ہونے والے یوم پاکستان کے پروگرام کے انتظامات اور پروگرام کی ترتیب کے حوالہ سے مشاورت ہوئی۔اجلاس میں چوہدری نعمان عدیل دھوتھڑ، چوہدری ابرار ،شیراز،تیمور اور دیگر دوستوں نے شرکت کی