تارکین وطن کی خبریں
جامع مسجد صوفیا میونخ جرمنی میں سالانہ حضرت ابوبکر صدیق اکبر (رضی اللہ تعالیٰ عنہہ )کانفرنس میں کا انعقاد

جامع مسجد صوفیا میونخ جرمنی میں 2 مارچ سالانہ حضرت ابوبکر صدیق اکبر (رضی)کانفرنس میں مذہبی سکالر معروف اینکر پرسن الحاج تسلیم احمد صابری اور عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں الحاج شہباز قمر فریدی مہمان خصوصی تھے کانفرنس کے موقع پر مختلف شخصیات جیونیوز ویانا آسٹریا کے نمائندە اکرم باجوە سے خصوصی گفتگو کرتے ھوئےفوٹو(اکرم باجوە ویانا آسٹریا)


واپس جائیں