تارکین وطن کی خبریں
عوامی لیڈر حافظ عبدالرزاق صادق سابق امیدوار کتلان پارلیمنٹ سوشلسٹ پارٹی سپین کی جانب سے برطانیہ سے تشریف لائے ہوئے مہمان دوست چوہدری احمد خان تریرانوالہ کے اعزاز میں زیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا میں پرتکلف دعوت کا اہتمام

سپین(نمائندہ خصوصی)عوامی لیڈر حافظ عبدالرزاق صادق سابق امیدوار کتلان پارلیمنٹ سوشلسٹ پارٹی سپین کی جانب سے برطانیہ سے تشریف لائے ہوئے مہمان دوست چوہدری احمد خان تریرانوالہ کے اعزاز میں زیشان کبابش ریسٹورنٹ بارسلونا میں پرتکلف دعوت کا اہتمام جس میں چوہدری اقبال گجر. سفیر اکبر بھٹی. ساقب علی چوہدری برطانیہ. عتیق احمد. . کی شرکت بارسلونا سپین میں ہونے والے 23 مارچ کے پروقار پروگرام کے حوالے سے حافظ عبدلرزاق صادق کی بریفنگ 23 مارچ کا پروگرام کاسا دے مار بارسلونا میں ہوگا


واپس جائیں