تارکین وطن کی خبریں
مسلم لیگ ن سپین کی طرف سےمسلم لیگ ن کی کامیابیوں پر تقریب ، خوشیوں کا اظہار

مسلم لیگ ن سپین کی طرف سے مسلم یگ ن کی سینٹ میں کامیابی۔سرگودھا میں ضمنی الیکشن میں کامیابی اور کوٹلہ میں کامیاب جلسہ کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کر کے اپنی خوشی کا اظہار کءا۔اس معقو پر مسلم لیگ ن سپین اور مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سپین کے عہدیداران موجود تھے۔تمام۔دوست سحباب ایک دوسرے کو مٹھائی کھلا کر اپنی خوشی کا اظہار کیا


واپس جائیں