تارکین وطن کی خبریں
فلورنس میں ایک سینیگال کا افریقی قتل کر دیا گیا

اٹلی(نمائندہ خصوصی) فلورنس میں ایک سینیگال کا افریقی قتل کر دیا گیا ایک جان نسل پرستی کی بھینٹ چڑھ گئی یاد رہے کہ سینگال کی اکثریت مسلمان ہے پہلے پادوا میں مسجد کے دروازے کو آگ اور اب ایک قتل الیکشن رزلٹ کا اثر سامنے آنا شروع ہوگیا کہاں ہیں وہ تجزیہ نگار جو کہہ رہے تھے دائیں بازو کی تارکین وطن مخالف پارٹیوں کی جیٹ سے ملک میں کوئی خاص فرق نہیں پڑتا جب نفرت کی جیت ہوتی ہے تو اس کا اثر فضاوں میں نظر آتا ہے


واپس جائیں