تارکین وطن کی خبریں
اٹلی : چوہدری آصف کامران گوندل اور چوہدری تجمل کھٹانہ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان کے ساتھ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں

اٹلی : لیگی کارکن ممبر سپریم کونسل بریشیا چوہدری آصف کامران گوندل اور جنرل سیکرٹری تحریکِ انصاف اٹلی چوہدری تجمل کھٹانہ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود احمد خان کے ساتھ الوداعی ملاقات کر رہے ہیں ، صدرِ محترم آج اپنا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے پاکستان روانہ ہو گٸے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عتیق کھٹانہ ۔


واپس جائیں