تارکین وطن کی خبریں
قونصل جنرل میلان قونصلیٹ جناب ندیم حسن خان صاحب کی جانب سے سپاٸس ولیج ریسٹورنٹ بریشیا پر صدر آزاد کشمیر جناب سردار مسعود احمد خان کے اعزاز میں ظہرانہ ،

اٹلی (عتیق کھٹانہ) قونصل جنرل میلان قونصلیٹ جناب ندیم حسن خان صاحب کی جانب سے سپاٸس ولیج ریسٹورنٹ بریشیا پر صدر آزاد کشمیر جناب سردار مسعود احمد خان کے اعزاز میں ظہرانہ ، صدرِ محترم نے سپاٸس ولیج سے واپسی سے قبل صحافی حضرات اور کمیونٹی سے ملاقات کی اور مسٸلہ کشمیر کے متعلق سوالات کے جوابات دٸے اور ملاقات کیلٸے آنے والے کشمیری اور لیگی رہنماٶں سمیت صحافی برادری کا شکریہ ادا کیا، سپاٸس ولیج کے ڈاٸریکٹر راجہ شیراز احمد ، ملک رضا وحید ، راجہ کبیر اور دیگر نے اٹلی کے سرکاری دورہ پر صدرِ محترم کو خوش آمدید کہا اور پاکستانی کمیونٹی کی مسٸلہ کشمیر کے سلسلہ میں حوصلہ افزاٸی پر شکریہ ادا کیا ۔


واپس جائیں