روحی بانو کا چوہدری ارشاد کمبوہ کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت
فرانس(نمائندہ خصوصی)صدر پاکستان پیپلز پارٹی وومن وینگ فرانس روحی بانو نے پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر چوہدری ارشاد کمبوہ کے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان کے غم میں برابر کے شریک ہیںاللہ پاک ان کے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین