تارکین وطن کی خبریں
صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا دو مساجد محمدیہ اسلامی مرکزوجامع مسجد اورالمرکز الثقافتی اسلامیہ کاخیر سگالی کا دورہ

بریشیا۔۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا دو مساجد محمدیہ اسلامی مرکزوجامع مسجد اورالمرکز الثقافتی اسلامیہ کاخیر سگالی کا دورہ،انتظامیہ سے ملاقات اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے کام کو سراہااور اپنے تاثرات قلمبند کئے،دورہ میں ان کے ہمراہ ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ ے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اور دیگر کمیونٹی رہنما بھی تھے


واپس جائیں