تارکین وطن کی خبریں
خواجہ محمد نسیم کے چھوٹے بھائی خواجہ عتیق مرحوم کے ایصال ثواب کےلئے قرآن خونی کی کا انعقاد

منہاج القرآن سنٹر ویانا کے بانی و سرپرست اعلی الحاج خواجہ محمد نسیم کے چھوٹے بھائی خواجہ عتیق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے منہاج سنٹر ویانا میں 4 فروری بعداز نماز عصر قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا کے موقع پر تصویری جھلکیاں (اکرم باجوە ویانا)


واپس جائیں