تارکین وطن کی خبریں
چوہدری ارشاد کمبوہ کے بھائی کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کااظہار افسوس

اٹلی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق صدر چوہدری ارشاد کمبوہ کے بھائی کی وفات پر پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک ان کے بھائی کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین چوہدری ناصر علی رانجھا سابق صدر پیپلز پارٹی اٹلی اینڈ نامزد صدر پاکستان پیپلز پارٹی یورپ


واپس جائیں