چوھدری محمد یاسین اظہر اقبال بڑالوی ، چوھدری ریاض ، ایم این اے رامیش چند ، حافظ طارق محمود کی محترمہ فریال تالپور سے خصوصی ملاقات
انگلینڈ(بیورو رپورٹ( شیر کشمیر اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر چوھدری محمد یاسین اور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی برطانیہ ممبر آوورسیز کورڈنیشن کمیٹی کونسلر اظہر اقبال بڑالوی ، سابق سنیئر مشیر آزاد کشمیر چوھدری ریاض ، ایم این اے رامیش چند ، ممبر آوورسیز کورڈنیشن کمیٹی حافظ طارق محمود ، متحرمہ فریال تالپور سے ملاقات کرتے ہوئے ۔