تارکین وطن کی خبریں
بارسلونا کی معروف سیاسی سماجی شخصیات چوہدری مظہر وڑانچانوالہ۔چوہدری اکبر علی کمبوہ۔چوہدری اقبال گجر آف نور جمال ۔چوہدری طارق گجر۔راجہ ٹیپو اور عنصر مغل نے فالکن ایسوسی ایشن کے چئیرمین میاں ممتاز دانش سے انکی خالہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور مرحومہ کے بلند درجات اور پسماندگان کے صبر جمیل کےلیے دعا کی

واپس جائیں