تارکین وطن کی خبریں
بریشیا محفلِ نعت میں باباٸے بریشیاحاجی بشیر بوسال اور ملک عبدالرحمٰن نے معروف ثنا۶ خواں شہباز قمر آفریدی اور ممتاز نعت گو ہوسٹ صاحبزادہ تسلیم صابری پر نوٹوں کی بارش کر دی ۔

اٹلی(نمائندہ خصوصی) بریشیا محفلِ نعت میں باباٸے بریشیاحاجی بشیر بوسال اور ملک عبدالرحمٰن نے معروف ثنا۶ خواں شہباز قمر آفریدی اور ممتاز نعت گو ہوسٹ صاحبزادہ تسلیم صابری پر نوٹوں کی بارش کر دی۔ حاجی بشیر بوسال نے ہدیہ عقیدت کا آغاز کر کے محفل کی رونق کو دوبالا کر دیا ۔ جس کے بعد ڈالروں کی بارش کرنے والوں کا تانتا بند گیا اور عوام نے دل کھول کر اپنے مہمانوں پر عقیدت کے نوٹ نچھاور کٸے ۔


واپس جائیں