چوہدری محمد سرور کو پنجاب میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے پر خوشی مناتے ہوئے
یونان(اعجاز احمد راء ) یونان میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی دفتر میں تحریک انصاف یونان کے رہنما مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں اور خوشی کا اظہار کر رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں چوہدری سرور کے سب زیادہ ووٹ لینا اس بات کی علامت ہے کہ آئندہ پنجاب میں تحریک انصاف کی حکومت ہو گی