میلان۔۔3 مارچ 2018چوہدری تجمل حسین کھٹانہ کا صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب
میلان(نمائندہ خصوصی)3 مارچ 2018چوہدری تجمل حسین کھٹانہ کا صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کے اعزاز میں عشائیہ کی تقریب ۔قونصل جنرل جناب ندیم خان ،ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چئیرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر کے علاوہ کمیوٹی کی نمایاں شخصیات کی شرکت۔مسئلہ کشمیر پر اٹلی میں ہونے والے مختلف پروگرامز پر ڈاکو منٹری بھی دکھائی گئی