تارکین وطن کی خبریں
میاں نواز شریف کے دورہ سے کوٹلہ خاندان نے ملکی سطح پر نام بنایاہے : چوہدری شمریز علی بہبلی (ڈنمارک (

کھاریاں ( بلال بٹ ) اووسیز رہنماء چوہدری شمریز علی بہبلی ( ڈنمارک (‌ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کے دورہ سے کوٹلہ خاندان نے ملکی سطح پر نام بنایاہے ۔سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کا چوہدری عابد رضا کوٹلہ MNAکی دعوت پر کوٹلہ ارب علی خاں جیسے چھوٹے قصبے میں آنا کوٹلہ برادران کی صلاحیتوں کا عملی ثبوت ہے ۔4مارچ کا کوٹلہ جلسۂ عام ایک تاریخی اکٹھ ثابت ہو گا ۔


واپس جائیں