پولیس کی بڑی کارروائی خیلقیدہ کے علاقے سے 18 لوگوں کو گرفتار کر لیا
ایتھنز(اعجازراء )تفصیلات کے مطابق پولیس نے ایک کارروائی میں مختلف جرائم میں ملوث 18 لوگوں کو گرفتار کر لیا ہے بروز ہفتہ دوپہر 1:30 پر پولیس کو خبر ملی کہ چوری سمگلنگ اور منشیات فروش کا گروپ خیلقیدہ اور عیوا کے علاقے میں موجود ہے پولیس نے چھاپہ مار کر 18 لوگوں کو گرفتار کر ان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ہے