تارکین وطن کی خبریں
بولونیا: چوہدری محمد الیاس چوہان کے والد حاجی محمد صادق چوہان اور ماموں چوہدری امانت علی مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے محفل ذکر و نعت

بولونیا/اٹلی: ممتاز سماجی شخصیت چوہدری محمد الیاس چوہان کے والد حاجی محمد صادق چوہان اور ماموں چوہدری امانت علی مرحوم کے اجتماعی ایصال ثواب کیلئے جامعہ فیضان مدینہ میں محفل ذکر و نعت جاری، بولونیا سمیت اٹلی بھر سے سیاسی،سماجی و مذہبی شخصیات بڑی تعداد میں شریک ہیں،


واپس جائیں