اٹلی کے ضلع میلان کے نوحی گاؤں Nosate میں خالد محمود صاحب کی کاوش پر پاکستانی کمیونٹی کا ایک عظیم الشان اجتماع ہوا
اٹلی(نمائندہ خصوصی) اٹلی کے ضلع میلان کے نوحی گاؤں Nosate میں خالد محمود صاحب کی کاوش پر پاکستانی کمیونٹی کا ایک عظیم الشان اجتماع ہوا جس میں گرد و نواح کے گاؤں کے میئر اور سابق پارلیمنٹیرین رکن Francesco Prina تشریف لائے جس میں پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی اس اجتماع کا مقصد علاقے میں درکار پاکستانی کمیونٹی کی مشکلات کا حل کروانہ اور آئے دن غیر ملکیوں کے لیے کیمونو کی طرف سے نت نئے سخت قانون کے خلاف آواز اٹھانا تاکہ کیمونٹی کو زیادہ مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے