تارکین وطن کی خبریں
ترکی سے ڈیپورٹ15 نوجوان جیل روانہ

جوڈیشل مجسٹریٹ نے ترکی سے ڈیپورٹ15نوجوانوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی )جوڈیشل مجسٹریٹ نے ترکی سے ڈیپورٹ15نوجوانوں کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔ایف آئی اے کے تفتیشی افسران نے ترکی سے ڈیپورٹ ہونیوالے 14نوجوانوں کو عدالت میں پیش کیا اور ملزمان کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کی درخواست دی ۔ علاوہ ازیں جوڈیشل مجسٹریٹ نے 10انسانی سمگلروں کا 2روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا ، 6 کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوا دیا ۔


واپس جائیں