تارکین وطن کی خبریں
حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم کی وفات پر دوست احباب کا اظہار افسوس

پاکستان پیپلزپارٹی اور سوشلسٹ پارٹی اسپین کے رہنما حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم کی وفات پر چوہدری یاسر رانجھا، پروفیسر طاہر، مہر عمران، فیض احمد تارڑ، چوہدری عمران وڑائچ اور دیگر دوست احباب کے ساتھ ،حافظ عبدالرزاق صادق سے اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے، اللہ پاک ان کے والد محترم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین


واپس جائیں