پاک تیرا تدفین کمیٹی کا اپنے ممبران کو31 دسمبر تک انٹری فیس جمع کرا کر واپس آسکتے ہیں کا اعلان
بارسلونا(بیورورپورٹ )پاک تیرا تدفین کمیٹی کی طرف سے ان لوگوں کو آگاہ کیا جاتاہے جنہوں نے کمیٹی کی ممبر شپ لینے کے بعد ہرسال قسط نہیں دے رہے۔اگر وہ افراد دوبارہ شمولیت چاہتے ہیں وہ یکم جنوری 2018 سے 31 دسمبر 2018 تک صرف انٹری فیس جمع کروا کر شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔
اس بات کا اعلان کمیٹی کے صدر حاجی ولائت خان اور سر پرست حاجی رزاق گوندل نے کیا۔انہو ں نے مزید کہا کہ 31 دسمبر 2018 کے بعد اگر کوئی واپس آنا چاہے تو جتنی اقساط رہتی ہیں وہ تمام کی تمام جمع کرانی ہو نگی اور ساتھ انٹری فیس بھی جمع کرانی ہو گی ۔رابطہ نمبر Calle Cadi 33 Baja Locutorio Haji Razaq..632248497 Sajid Ali634817174