تارکین وطن کی خبریں
پاکستان تحریک انصاف فرانس یوتھ ونگ کا پہلا باضابطہ اجلاس زیر صدارت طارق ندیم آرائیں (صدر یوتھ ونگ فرانس) کی قیادت میں ہوا

فرانس(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف فرانس یوتھ ونگ کا پہلا باضابطہ اجلاس زیر صدارت طارق ندیم آرائیں (صدر یوتھ ونگ فرانس) کی قیادت میں ہوا جس میں یوتھ ونگ فرانس کے تمام عہددارں نے شرکت کی ،اجلاس میں یوتھ ونگ کی ممبر شپ کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا اور مارچ 2018 کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں باضابطہ طور ایک اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں فرانس میں مقیم تمام ان بھائیوں کو مدعو کیا جائے گا۔ اور یوتھ ونگ فرانس کا انہیں حصہ بنایا جائے گا اور آئندہ 2018 کے الیکشن میں نظریے کو ووٹ دینے کے لئے عمران خان صاحب کا پیغام دیا جائے گا ۔۔


واپس جائیں