تارکین وطن کی خبریں
الیاس چوہان اور حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم حاجی محمد صادق چوہان مرحوم رضائےا لہی سے وفات پاگئے ہیں ان کے ایصال ثواب کے لئے بلونیا میں اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے

اٹلی(نمائندہ خصوصی) الیاس چوہان اور حافظ عبدالرزاق صادق کے والد محترم حاجی محمد صادق چوہان مرحوم آف چک پنڈی اور ماموں جان چوہدر ی امانت علی مرحوم جو گزشتہ دنوں رضائےا لہی سے وفات پاگئے ہیں ان کے ایصال ثواب کے لئے مورخہ 25 فروری بروز اتوار کو بوقت 13بجے بلونیا میں اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا ہے اٹلی میں مقیم تمام پاکستان کمیونٹی ہر خاص وعام کو شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ایصال ثواب کے لئے شرکت فرمائیں ۔ شرکت کی اپیل کند گان محمد الیاس چوہان ۔جاوید اقبال چوہان محمد اشفاق چوہان ۔امجد مہدی معظم الزمان چوہان یاسر اقبال اٹلی اڈریس ۔ مسجد مرکز دعوت اسلامی VIA .PAPINI. 8 BOLOGNA Zona corticella uscita 6 برائے انفارمیشن رابطہ الیاس چوہان 3276756581 3290152 770 چوہدری الیاس ڈھلیان 3205755653۔ پاکستان کمیونٹی بلونیا


واپس جائیں