معروف صحافی شہزاد بہادر لیاقت علی بھولا کی خواہش پہ تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے ،
اٹلی (نمائندہ خصوصی) معروف صحافی شہزاد بہادر لیاقت علی بھولا کی خواہش پہ تحریکِ انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے ، بروز ہفتہ کوپا گبانہ ڈسکو ہال بریشیا میں منعقد ایک تقریب میں باقاعدہ اعلان کریں گے ، تقریب کے مہمانِ خصوصی سابق گورنر چوہدری سرور کے مشیر عاصم اعزاز ہونگے ، جبکہ تقریب کی میزبانی تحریکِ انصاف اٹلی کرے گی ۔