تارکین وطن کی خبریں
نارویجن پاکستانی کمیونٹی کا چوہدری الطاف احمد بہبلی کی وفات پر اظہار افسوس

کھاریاں ( زمان احسن ) نارویجن پاکستانی کمیونٹی کا چوہدری الطاف احمد بہبلی کی وفات پر اظہار افسوس ۔چوہدری شبیر حسین مہمند چک ،چوہدری اظہر اقبال رندھیر،چوہدری شاہد شاکر ،چوہدری احسان حیدر ،چوہدری طاہر اکرم ٹھیکریاں ،چوہدری ظفر نواز حقیقہ ،چوہدری اشتیاق احمد برنالی ،تنویر احمد کھاریاں ،میاں رقیب اصغر ،چوہدری محمد عباس مہمند چک ،چوہدری عرفان فرزند گوندل ،شیخ طار ق محمود ،چوہدری محمد اقبال چکوڑی ،چوہدری آصف چنڈالہ ،چوہدری شجاعت بہبلی ،چوہدری بہادر خاں کوٹھہ ،نے چوہدری الطاف احمد بہبلی کھاریاں ( ناروے ) کی وفات پر سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ۔


واپس جائیں