تارکین وطن کی خبریں
اوورسیز رہنماء چوہدری صفدر برنالی فرانس سے پاکستان واپس پہنچ گئے

کھاریاں ( زمان احسن ) اوورسیز رہنماء چوہدری صفدر برنالی فرانس سے پاکستان واپس پہنچ گئے ۔چوہدری صفدر برنالی پاکستان میں قیام کے دوران اپنے نئے بزنس "سفاری ہوٹل "لاہور کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کرینگے ۔گذشتہ روز انہوں نے اسلام آباد میں ڈی جی FIAڈاکٹر محمد شفیق اور راولپنڈی میں میجر جنرل ( ر ) جاوید اسلم سے ملاقات کی ۔جبکہ لاہور میں بریگیڈئیر ( ر ) جاوید اقبال کی والدہ کی وفات پر تعزیت وفاتحہ خوانی کی ۔


واپس جائیں