پولیس نے ایک کارروائی میں تقریبا 161 کلو منشیات سمگلنگ کرنے والوں کو گرفتار کر لیا
آڑتا یونان (اعجاز احمد راء ) یونان کے علاقے آڑتا کے قریب ہائی وے پر پولیس نے 2 البانیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں ایک کی عمر 29 اور دوسرے کی 23 سال ہے انہوں نے ایک کار میں 98 پیکٹ چھپائے گئے تھے جن میں کچھ میں گھوبی اور باقیوں میں منشیات چھپائی تھی پولیس افسران نے جب ان کو روکا تو انہوں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی مگر پھر ان کو ایک اشارے پر رکنا پر جہاں پر پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا اور تلاشی میں ان سے باری مقدار میں منشیات ملی ملزمان کے پاس کار ایک کمپنی کی تھی جو کے انہوں نے کرائے پر حاصل کی تھی پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے پراسیکیوٹر کے لیے لے جایا جائے گا جبکہ آرٹا سیکورٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے مقدمہ کی تحقیقات کی جائے گی