متحرمہ زاہدہ اعوان ملک کی طرف سے اظہر اقبال بڑالوی کے، اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا
پاکستان پیپلزپارٹی یو اے ای کی لیڈی ونگ کی رہنما متحرمہ زاہدہ اعوان ملک کی طرف سے جنرل سیکرٹری پی پی پی برطانیہ، ممبر، آوورسیز کورڈنیشن کمیٹی کونسلر اظہر اقبال بڑالوی کے، اعزاز میں دی جانے والی ٹی پارٹی دی ۔ جس میں خیام علی ، سید سجاد حسین شاہ ، حاجی طلعت ، چوھدری وسیم ، شاھد چوھدری بھی موجود ہیں۔