ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن ہالینڈ کے زیر اہتمام بھارتی مظالم کے خلاف پیدل ریلی
ہالینڈ(دی بول نیوز)ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن ہالینڈ کے زیر اہتمام بھارتی ظلم وستم کے خلاف عالمی عدالت ہالینڈ سے بھارتی سفارت خانہ تک پیدل ریلی نکالی گئی جس کا مقصد فری خالصتان، فری کشمیر، فری ناگالینڈانسانیت کے خلاف بھارتی مظالم کو دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے۔اب وقت آگیا اٹھو اور دنیا کو بتا دو جمہوریت کا دعویدار بھارت دراصل ایک بھیڑیا ہے،جو انسانوں کو کھا رہا ہے۔دنیا کے سامنے اس کی اصلیت ظاہر کی جائے۔پیدل ریلی میں برسلز سے ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر اپنے ساتھیو ں کے ہمراہ شرکت کی