تارکین وطن کی خبریں
چیئرمین عمران خان سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں.نعیمہ ناز ڈسٹرکٹ ممبر مردان

جرمن(چیف اکرام الدین سے) پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی نائب چیئرپرسن اور ڈسٹرکٹ ممبر مردان نعیمہ ناز نے کہا کہ قائد عمران خان سیاست کو عبادت سمجھ کر کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ہمیشہ اپنے پارٹی کے عہدادروں، کارکنوں، اور اپنے چاہنے والوں کو عزت دی ہیں انہوں نے کہا کہ سیاست میں اتار اور چڑھاؤ آتے رہتے ہیں لیکن قائد عمران خان کبھی بھی اپنے ساتھیوں اور کارکنان کو نہیں بھولتے انہوں نے یورپی انٹرنیشنل میڈیا جرمن کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان عوام قائد عمران خان سے دلی محبت کرتے ہے اس دلی محبت کا ثبوت آئندہ الیکشن میں پاکستان عوام چیئرمین عمران خان کو جیت کی شکل میں دیں گے۔


واپس جائیں